لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے قومی کرکٹ ٹیم کے 3 کوچز کے نام فائنل کرلیے، مکی آرتھر ڈائریکٹر کرکٹ، گرانٹ برنبرڈ ہیڈ کوچ اور گرانٹ لڈن اسٹرینتھ و فٹنس کوچ ہوں گے۔پی سی بی کی ہدایت پر مکی آرتھر نے اپنی مرضی کا کوچنگ اسٹاف لانے کے لئے کوچز سے رابطے کیے ہیں اور 2کوچز سے مالی معاملات طے کرکے پی سی بی کو آگاہ کردیا ہے۔اس بار مکی آرتھر قومی ٹیم کے کرکٹ ڈائریکٹر کے فرائض انجام دیں گے جبکہ گرانٹ بریڈبرن ہیڈ کوچ اور گرانٹ لڈن اسٹرینتھ و فٹنس کوچ ہوں گے۔آل رائونڈر یاسر عرفات کو بولنگ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے تاہم مزید کوچز کی تقرری کا فیصلہ پی ایس ایل 8 سے پہلے کرلیا جائے گا۔
تازہ ترین
- خام تیل کی ترسیل، روس سے پہلا آزمائشی کارگوآئندہ ماہ لانے کا فیصلہ
- دوسروں کے جسم کی بو سونگھنے سے انزائٹی کم ہوتی ہے، تحقیق
- رابی پیرزادہ کو مریم نواز کی تصویر کا خریدار 2 سال بعد مل گیا
- رنویر سنگھ اور دیپیکا کی طلاق؟ حقیقت سامنے آگئی
- حارث رؤف اسلام آباد پولیس کے خیرسگالی سفیر مقرر
- شاداب خان نے ٹی20 میں 100 وکٹ لینے کو خواب قرار دے دیا
- جاپانی افسرنے سگریٹ نوشی پر 4512 مرتبہ جرمانے کی مد میں 11000 ڈالر ضائع کردیئے
- روس کی سی آف جاپان میں فرضی ہدف کو نشانہ لگانے کی مشق
- ن لیگ عدلیہ اور ججز کے خلاف منظم سازشوں سے باز رہے: پرویز الہی
- پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کہاں ہیں، پتہ چل گیا