نواز شریف سب سے مضبوط اور عقلمند سیاسی رہنما ہیں ،ایک عظیم بھائی اور بزرگ بھی ہیں، ریحام خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تعریف کی ہے اپنے ٹوئٹر پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ یہ کہنا پڑتا ہے کہ میاں محمد نواز شریف نہ صرف سب سے مضبوط اور عقلمند سیاسی رہنما ہیں بلکہ ایک عظیم بھائی اور بزرگ بھی ہیں۔ریحام خان نے کہا کہ جس طرح انہوں نے پارٹی کے بہترین مستقبل کے لیے کام کیا وہ متاثر کن ہے۔

متعلقہ خبریں