لانگ مارچ کے دوران بڑی کامیابی، ن لیگ کے سینئر رہنما پی ٹی آئی میں شامل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لانگ مارچ کے دوران تحریک انصاف کے لئے بڑی خبر آ گئی، ن لیگ کے سینئر رہنمائوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا، ن لیگ کوئٹہ ڈویژن کے صدر رحیم کاکڑ نے اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے، اس موقع پر سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں