سعودی عرب میں سینکڑوں قیدیوں کی رہائی کا اعلا ن کردیا گیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے شاہی فرمان پر رمضان المبارک میں سینکڑوں قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا گیا ہے.

سعودی جیل خانہ جات کے ڈائریکٹر نے بتایا ہے کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم اور وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف کی ہدایت پر قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے اور قیدیوں کی رہائی عمل میں لائی جا رہی ہے.

متعلقہ خبریں