پاکستان میں گزرا رمضان میرا سب سے پسندیدہ وقت تھا: جمائما

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ کو بھی رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان میں گزارے رمضان کی یاد ستانے لگی۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں جمائما گولڈ اسمتھ نے لکھا کہ پاکستان میں گزرا رمضان میرا سب سے پسندیدہ وقت تھا، یہ مہینہ صرف روزے کا نہیں بلکہ نیک نیتوں اور بہتر انسان بننےکا وقت ہے۔

متعلقہ خبریں