ٹوکیو(نیوز ڈیسک)جاپانی شہری نے کتے کی طرح نظر آنے کےلیے 31 لاکھ روپے سے زائد خرچ ڈالے۔دنیا میں ہر شخص کا کوئی نا کوئی خواب ہوتا ہے مگر جاپان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنا دیرینہ خواب پورا کیا جسے جان کر سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے۔جاپانی شہری نے اپنی خواہش پوری کرنے کےلیے 31 لاکھ روپے کی خطیر رقم خرچ کی اور فلموں و اشتہارات کیلئے ملبوسات تیار کرنے والی ایجنسی سے رابطہ کیا۔جاپانی شخص نے زیپٹ نامی ایجنسی کی مدد سے کتے کا لباس تیار کروایا جس کی تیاری میں کمپنی کو ایک ماہ سے زائد عرصہ لگا لیکن لباس ایسا کہ پہنے کے بعد جاپانی شہری حقیقت میں کتا لگنے لگا۔
تازہ ترین
- اراکین پنجاب اسمبلی پر مشتمل وفد کا وی ایکسپو ہیڈ آفس کا دورہ
- قاسم علی شاہ فائونڈیشن کے قیام کو 7 سال ہو گئے
- زبیدہ امان فائونڈیشن نے شرپسندوں کیخلاف انتظامیہ سے تحفظ مانگ لیا
- غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے فیکٹر کے نام سے ڈیجیٹل ٹول متعارف
- اداکار اسد صدیقی کے والد انتقال کرگئے
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم ون ڈے، بمراہ نے ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا
- 81 سالہ امریکی صدر جوبائیڈن یادداشت کھو بیٹھے؟
- جمائما نے بیٹوں کی پی ٹی آئی کے جھنڈے کیساتھ تصویرشئیر کردی
- دہشت گرد پاکستان کے دشمن ہیں، پاکستان کے دشمنوں کا خاتمہ کریں گے، شہباز شریف
- امن و امان سبوتاژ کرنے کی ہرکوشش کو ناکام بنایا جائے گا، وزیراعظم