پریس کلب بورے والا کی تقریب کی یادگار تقریب حلف برداری کا انعقاد ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر،تحصیل انتظامیہ،سیاسی و سماجی شخصیات سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کی بھر پور شرکت،پریس کلب بورے والا کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری ڈی پی ایس آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی جسکے مہمانان اعزاز ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ اور اسسٹنٹ کمشنر عبدالباسط صدیقی تھے جبکہ مہمان خصوصی پریس کلب کے بانی صدر احمد وسیم شیخ تھے جنہوں نے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا صدر پریس کلب چوہدری اصغر علی جاوید نے سپاسنامہ پیش کرتے ہوئے پریس کلب کی تعمیرو ترقی،اسکی تکمیل اور پریس کلب کے ارکان کی شہر میں صحافتی خدمات پر روشنی ڈالی سٹیج سیکرٹری کے فرائض اکرام الحق ثاقب نے ادا کئے۔
اس تقریب میں چیئرمین سٹیڈنگ کمیٹی برائے سائنس و ٹئکنالوجی سید ساجد مہدی سلیم،وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اکنامک افیئر چوہدری فقیر احمد آرائیں،سابق ایم این اے چوہدری قربان علی چوہان،سابق ممبران پنجاب اسمبلی سردار خالد محمود ڈوگر،چوہدری محمد یوسف کیسلیہ،ملک نوشیر خاں لنگڑیال،چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان بار کونسل پیر محمد مسعود چشتی،سول سوسائٹی نیٹ ورک کےپیٹرن انچیف شیخ شہزادمبین، الکریم ڈویلپرزکےچیف ایگزیکٹوسماجی شخصیت راناطاہرکریم،پی ٹی آئی ساوتھ پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری ملک فاروق احمد اعوان،چوہدری ذوالفقار چوہان،ڈائریکٹر پنجاب کالج پروفیسر مجید اکبر،ڈائریکٹر مریم گرلز کالج پروفیسر جاوید اقبال،(ر) پرنسپل گورنمنٹ کالج پروفیسر خوشی محمد شہزاد، پاکستان یوگا کونسل کے پیٹرن انچیف یوگی ریاض کھوکھر,صدر آل پاکستان کھوکھر آرگنائزیشن ملک نذیر کھوکھر،امیدوار قومی اسمبلی ٹی ایل پی رانا نصراللہ خاں،سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل ،صدر بار چوہدری ہمایوں شکیل چیمہ،سیکرٹری بار میڈم راحیلہ منور،پی ٹی آئی راہنماء حاجی شہباز ڈوگر، سول سوسائٹی نیٹ ورک کے کنوینئر عبدالروف چوہدری،سیکرٹری کوآرڈینیشن سید زاہد حسین مشہدی،رائس ملز ایسوسی ایشن کے نائب صدر عدیل مقصود،گگومنڈی کے سینئر صحافی اے ایم اعجاز چوہدری،پریس کلب وہاڑی کے سینئر ممبران مختار احمد بھٹی، شیخ خالد مسعود،شفقت ٹپی،سید جاوید شاہ، منور رجانہ،پریس کلب پاکپتن کے صدر ملک محمد علی،سید حسن عباس بخاری و دیگر عہدیداران،انجمن تاجران کے عثمان جمیل بھٹی،حاجی محمد حسین،سابق سیکرٹری بار حاجی رحمان کھوکھر،یوگا کلب کے سینئر ممبران میاں محمد اشرف،بیرسٹر شہزاد سلیم بھٹی،مہر خالد سعید،سابق سیکرٹری بار حاجی رحمان کھوکھر،حاجی محمد اسلم گجر اور دیگر نمائندہ شخصیات بھی موجود تھیں تقریب میں پریس کلب کی تکمیل اور تزئین و آرائش میں معاونت کرنے والی شخصیات ایڈیشنل سیکرٹری وزیر اعلی پنجاب رانا عامر کریم،سابق چیئرمین بلدیہ چوہدری محمد عاشق آرائیں،پیٹرن انچیف سول سوسائٹی نیٹ ورک شیخ شہزاد مبین، الکریم ڈویلپرز کے چیف ایگزیکٹو سماجی شخصیت رانا طاہر کریم،ٹرانسپورٹ اونرزایسوسیایشنکےصدر سردار شاہد جاوید ڈوگر،صدر وہاڑی چیمبر آف کامرس میاں خالد حسین،سابق امیدوار قومی اسمبلی کامران یوسف گھمن،ایگزیکٹو ممبر وہاڑی چیمبر آف کامرس مرزا محمد خالد،معروف سیاسی و سماجی شخصیت راو عزیز الرحمان،صدر پی ایم اے ڈاکٹر سجاد احمد ڈھلوں معروف سیاسی و سماجی شخصیت راو عزیز الرحمان ،مسلم لیگ(ق) کے راہنماء چوہدری صدیق یوسف،صدر انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی چوہدری احتشام داود،سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران شیخ عابد فاروق،سابق سیکرٹری بار سردار ظہور احمد ڈوگر،معروف سماجی شخصیات رانا محمد اجمل خاں،شیخ محمد ایوب،العزیز موبائلز کے چیف ایگزیکٹو عدنان اشرف گجر،میرج ہال ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری شکیل حشمت،اسٹیٹ ڈویلپر محمد امجد خوشی ڈھڈی،چوہدری علی رضا آرائیں کے علاوہ پریس کلب کے بانی ممبران حافظ راو منور احمد خاں،اصغر علی جاوید(کامریڈ) اور دیگر شخصیات میں خصوصی ایوارڈ تقسیم کئے گئے ڈپٹی کمشنر وہاڑی،اسسٹنٹ کمشنر بورے والا اور دیگر مہمانوں نے پریس کلب کے ڈونرز میں ایوارڈ تقسیم کئے۔
تازہ ترین
- انجینئرنگ تعلیم کے شعبے کو درپیش مسائل کے حل کیلئے انجینئرنگ کونسل کی جانب سے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ وسیع مشاورتی عمل کا آغاز
- پاکستان انجینئرنگ کونسل میں انجینئرز کی خریدو فرخت کا انکشاف، ممبر گورننگ باڈی نے بھانڈہ پھوڑ دیا
- پاکستان انجینئرنگ کونسل :نوجوان انجینئرز بالخصوص خواتین کو گورننگ باڈی میں شامل کیا جائے، انجینئرز کا اہم مطالبہ
- کشمیر، گلگت/بلتستان بیٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کا قیام ، اصغر حیات صدر، رضوان عباسی سیکرٹری منتخب
- اراکین پنجاب اسمبلی پر مشتمل وفد کا وی ایکسپو ہیڈ آفس کا دورہ
- قاسم علی شاہ فائونڈیشن کے قیام کو 7 سال ہو گئے
- زبیدہ امان فائونڈیشن نے شرپسندوں کیخلاف انتظامیہ سے تحفظ مانگ لیا
- غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے فیکٹر کے نام سے ڈیجیٹل ٹول متعارف
- اداکار اسد صدیقی کے والد انتقال کرگئے
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم ون ڈے، بمراہ نے ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا