ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا، کاروبار کے اختتام پر ڈالر 227 روپے 93 پیسے کا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ اضافہ ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 238 روپے پر فروخت ہو رہا تھا۔

متعلقہ خبریں