کراچی(آن لائن) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 1ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالرز کی قیمت 1788ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت1300روپے کمی سے1لاکھ41ہزار900اوردس گرام سونے کی قیمت1115روپے کمی سے1لاکھ21ہزار656روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1620روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی
تازہ ترین
- اراکین پنجاب اسمبلی پر مشتمل وفد کا وی ایکسپو ہیڈ آفس کا دورہ
- قاسم علی شاہ فائونڈیشن کے قیام کو 7 سال ہو گئے
- زبیدہ امان فائونڈیشن نے شرپسندوں کیخلاف انتظامیہ سے تحفظ مانگ لیا
- غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے فیکٹر کے نام سے ڈیجیٹل ٹول متعارف
- اداکار اسد صدیقی کے والد انتقال کرگئے
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم ون ڈے، بمراہ نے ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا
- 81 سالہ امریکی صدر جوبائیڈن یادداشت کھو بیٹھے؟
- جمائما نے بیٹوں کی پی ٹی آئی کے جھنڈے کیساتھ تصویرشئیر کردی
- دہشت گرد پاکستان کے دشمن ہیں، پاکستان کے دشمنوں کا خاتمہ کریں گے، شہباز شریف
- امن و امان سبوتاژ کرنے کی ہرکوشش کو ناکام بنایا جائے گا، وزیراعظم